Thursday, September 19, 2024
HomeUrdu QuotesUrdu Quotes

Urdu Quotes

کوئی بھی کام نا ممکن نہیں ہے اگر آپ اسے کرنے کی ہمت رکھتے ہیں

اگر آپ صحیح ہیں تو کچھ بھی
ثابت کرنے کی ضرورت نہیں !
بس صحیح بنے رہیں
وقت خود گواہی دے گا!

آپ کا شکر گزار ہونا آپ کی کامیابی کو مزید بڑھا دے گا

کسی کے ماضی پر اس کی تذلیل کرنے سے پہلے سوچ لو کے کہیں اس کا ماضی تمہارا مستقبل نہ بن جائے

آپ کا رویہ آپ کی زندگی بدل سکتا ہے

زندگی کی سب سے بڑی کامیابی وہ ہوتی ہے جب آپ دوسروں کی مدد کرتے ہیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments