انسان دنیا کے سارے علوم سیکھ لے اگر اس نے اپنے رب کو نہیں پہچانا تو اس نے کچھ نہیں سیکھا
اللہ جو کرتا ہے اچھے کیلئے کرتا ہے تم نہیں جانتے مگر وہ خوب جانتا ہے
زندگی کی ساری بلندیاں رب کے آگے جھکنے سے ملتی ہیں
ہر شخص سچا دوست تلاش کرتا ہے لیکن خود سچا بننے کی زحمت نہیں کرتا
زندگی میں ہر موقع سے فائدہ اُٹھاؤ
لیکن کسی کے بھروسے اور
جزبات کا نہیں
قدر نہ کرو تو چھن جاتا ہے پھر چاہے وہ رزق ہو یا محبت